کِسی کے یوں بِچھڑنے پر
کسی کی یاد آنے پر
بہت سے لوگ روتے ہیں
کہ رونا ایک رِوایت ہے
Ù…Ø+بّت Ú©ÛŒ علامت ہے
میں ان پر پیچ راہوں پَر
غمِ دنِیا سے گَھبرا کَر
رِوایت تَوڑ جاتا ہُوں
تُمہاری یاد آنے پر
میں اَکثَر مُسکُراتا ہُوں